• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

48 گھنٹوں کے دوران 51 مزاحمتی کارروائیاں، صیہونی فوجی افسر ہلاک، 16 زخمی

حملوں میں 2 تیز رفتار گاڑیوں سے ٹکر، چاقو سے حملے، مختلف مقامات پر فائرنگ، دھماکہ خیز مواد اور پیٹرول بموں کے 5 حملے شامل ہیں

جمعہ 01-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونی فوج پر 15 خطرناک حملے کئے ہیں جن میں فائرنگ سمیت دھماکہ خیز مواد سے حملے شامل ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کے عبرانی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ  فلسطینی مزاحمت کار اسرائیل کی سلامتی کےلئے سنگین خطرہ بن چکے ہیں، عبرانی اخبار يديعوت أحرونوت اور انگریزی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی سیکیورٹی حکام اور  سیاسی عہدیداران  مزاحمت کاروں کی جانب سے جاری  غیر معمولی حملوں کو روکنے میں مکمل طورپر ناکام نظر آرہےہیں۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں غیر معمولی مزاحمتی کارروائیاں ہیں جس میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک جبکہ  آبادکاروں سمیت 16 اسرائیلی شہری زخمی ہوئے ہیں جن میں سے چھ کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان حملوںمیں دو تیز رفتار گاڑیوں سے ٹکر، تیز دھار آلے سے حملے، مختلف مقامات پر فائرنگ کے 10 واقعات، دھماکہ خیز مواد اور پیٹرول بموں کے 5 حملے  شامل ہیں، ان حملوں  میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک ہوا 16 دیگر زخمی ہوئے جبکہ چار فوجی گاڑیاں اور دو چوکیا تباہ ہوئی۔

Tags: اسرائیلیٹائمز آف اسرائیلصیہونیفلسطینیمزاحمتیيديعوت أحرونوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.