• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہزاروں امریکیوں کی شدت پسند صیہونی وزیر کے ملک میں داخلے پر پابندی کی درخواست پر دستخط

صیہونی وزیر نے کہا تھا "میرے خیال میں ہوارہ  گاؤں کو مکمل طورپر فلسطینیوں سے خالی کرانے کی ضرورت ہے

ہفتہ 04-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ہزاروں امریکیوں کی شدت پسند صیہونی وزیر کے ملک میں داخلے پر پابندی کی درخواست پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ہزاروں امریکی شہریوں نے صیہونی ریاست کے شدت پسند وزیر کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی کی درخواست پر  دستخط کرتے ہوئے مطالبہ  کیا ہے کہ  انسانیت کے دشمن  صیہونی  وزیر کو ملک میں  داخل ہونے سے روکا جائے۔

آج صبح  عدالہ جسٹس پروجیکٹ کے زیر اہتمام غیر قانونی صیہونی ریاست کے وزیر برائے خزانہ بیزلل سموٹریچ کے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ اشتعال انگیز بیان پر  سموٹریچ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنےکی پٹیشن تیار کی گئی جس پر پانچ ہزار سے زائد امریکی شہریوں نے دستخط کیے۔

 پٹیشن  میں ہزاروں امریکی شہریوںنے  امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو مخاطب کرتے ہوئے نسل پرست صیہونی وزیر خزانہ کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ  اسرائیلی وزیر خزانہ نے چند روز قبل ایک ٹی وی انٹر ویو کے دوران کہا تھا کہ  "میرے خیال میں ہوارہ  گاؤں کو مکمل طورپر فلسطینیوں سے خالی کرانے کی ضرورت ہے، اسرائیل  کو یہ  جلد کرنا چاہیے،”۔ "میرے خیال میں ہوارہ  گاؤں کو مکمل طورپر فلسطینیوں سے خالی کرانے کی ضرورت ہے

Tags: اسرائیلیامریکیحوارہسموٹریچصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.