• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے حملے، پانچ فلسطینی زخمی،دوکی حالت تشویشناک

زخمی ہونے والے دو فسلطینیوں کی حالت تشویشناک ہیں،  جن کے سر اور چہرے پر فریکچر  ہوئے ہیں۔

جمعہ 14-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے حملے، پانچ فلسطینی زخمی،دوکی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسلح صیہونی آبادکاروں نے فلسطینی علاقوں کو بھی نشانہ بنایا گھاڑیوں اور گھروں کے شیشے توڑڈالے۔

فلسطینی وزارت صحت  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف قصبوں اور علاقوں  پر  مسلح غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے تحفظ میں حملے کئے جس میں کم سے کم پانچ فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے  مطابق  مسلح صیہونی آبادکاروں نے  شمالی رام اللہ کے قصبے کبار پر حملہ کیا، ایک  گروپ نے مشرقی علاقے قلقیلیہ پر حملہ کیا، صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں زخمی ہونے والے پانچوں  افراد کو فوری طور پر قلقیلیہ کے سرکاری اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہےزخمی ہونے والے دو فسلطینیوں کی حالت تشویشناک ہیں،  جن کے سر اور چہرے پر فریکچر  ہوئے ہیں۔

مسلح صیہونی بلوائیوں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں اور گاڑیوں پر بھی حملہ کیا ، متعدد گھروں  اور گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے اور بعض جگہ پر گاڑیوں کو آگ بھی لگادی ،۔

Tags: اسرائییرام اللہصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.