• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

48 گھنٹوں میں گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی

چوبیس گھنٹوں کے دوران گرفتار فلسطینیوں میں 30 سے زائد خواتین ، 190 بچے  اور 28 بزرگ شہری شامل ہیں۔

جمعرات 20-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
48 گھنٹوں میں گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں کے   حملوں سے بدحواس اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو بے دریغ گرفتار کررہی ہے ، 48 گھنٹوں کے دوران گرفتار  فلسطینیوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرگئی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں کے بھرپور اور نا رکنے والی مجاہدانہ کارروائیوں سے بدحواس اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے خواتین ،بچوں اور بزرگوں سمیت فلسطینیوں کی بے دریغ گرفتاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج  نے فلسطینی کو فائرنگ سے شدید زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا

غاصب فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس اور محصور شہر غزہ سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں میں اپنی  غیر قانونی کارروائیوں میں مزید 1800 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے جس میں 30 سے زائد خواتین ، 190 بچے  اور 28 بزرگ شہری شامل ہیں۔

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران گرفتار کئے گئے فلسطینوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ  جگہ جگہ ہونے والی ان کارروائیوں کے دوران بعض مقامات پر جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Tags: اسرئیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.