• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

45 سالہ فلسطینی احمد کا ہلیہ کو بلا ضرورت شہید کیا گیا، صیہونی فوج کا اعتراف

احمد کاہلیہ کو فوجی چیک پوسٹ  پر اس وقت گردن میں گولی مار کر شہید کیا جب وہ بدترین ٹریفک میں پھنسے ہوئے تھے

بدھ 25-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
45 سالہ فلسطینی احمد کا ہلیہ کو بلا ضرورت شہید کیا گیا، صیہونی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل فوجی نے احمد کاہلیہ کو اس کے بیس سالہ بیٹے کے سامنے بلا ضرورت شہید  کیا جبکہ اس سے کوئی خطرہ نہیں تھا۔

اسرائیل فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے 15 جنوری کو بروز اتوار صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ میں چار بچوں کے باپ 45 سالہ احمد کاہلیہ کو گردن میں گولی مارکرشہید کیا جس کی ضرورت نہیں تھی۔

واضح رہے کہ احمد حسن کاہلیہ کو اسرائیلی فوجی نے قصبے کے داخلی دروازہ پر اسرائیلی فوجی چیک پوسٹ  پر اس وقت گردن میں گولی مار کر شہید کیا جب وہ تلاشی کے باعث بدترین ٹریفک میں پھنسے ہوئے تھے اس بات پر احمد حسن کاہلیہ کی اسرائیلی فوجی کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی میڈیا احمد حسن کاہلیہ کی شہادت کو اسرائیلی فوج پر چھریوں کے حملے کے رد عمل میں ہلاک کیا جانے والا بتایا جارہا تھا  تاہم ، جائے وقوعہ سے ایک وائرل ویڈیو فوٹیج کے بعد ، اسرائیلی میڈیا نے اپنے مضمون میں اسرائیلی فوج کے ذرائع کے حوالے سے ترمیم کی کہ فوجیوں نے کہلیہ کو گرفتار کرنے کی کوشش کے بعد فائرنگ کی ، اور یہ کہ "اس نے اضافی طور پر ان کی ایک بندوق چھیننے کی کوشش کی”۔

Tags: احمداسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیکاہلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.