• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

43 صیہونی جیل میں گزار نےوالے فلسطینی بدنام  زمانہ تفتیشی مرکز "الجلمہ” منتقل

گذشتہ نومبر میں فلسطینی اسیر نائل البرغوثی اسرائیلی غاصب کی جیلوں میں اپنے 43 ویں سال میں داخل ہوئے

بدھ 02-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
43 صیہونی جیل میں گزار نےوالے فلسطینی بدنام  زمانہ تفتیشی مرکز "الجلمہ” منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ۔  نائل البرغوثی کو پہلی بار اس وقت گرفتار کیا گیا جب ان کی عمر 21 سال تھی اور انہیں 1978ء میں عمر قید اور 18 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست کے حکام نے  اسرائیلی عقوبت خانوں میں طویل ترین مدت سے قید  65 سالہ قید فلسطینی  قیدی نائل البرغوثی کو "نفحہ” جیل سے "الجلمہ” تفتیشی مرکز منتقل کر دیا۔

جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائل البرغوثی کی جیل سے تفتیشی مرکز منتقلی کی وجوہات کے بارے میں کوئی اضافی معلومات دستیاب نہیں۔ وہ مسلسل چار دھائیوں سے اسرائیلی جیلروں کی بدسلوکی، انتقام اور اور ظالم کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ ان کے قریبی رشتہ داروں میں ان کی اہلیہ کے سوا باقی تمام لوگ وفات پار چکے ہیں۔ گذشتہ نومبر میں فلسطینی اسیر نائل البرغوثی اسرائیلی غاصب کی جیلوں میں اپنے 43 ویں سال میں داخل ہوئے، جن میں سے انہوں نے 34 سال مسلسل قید میں گزارے جو کہ قابض جیلوں میں اسیران کی فلسطینی قومی تحریک کی تاریخ کا طویل ترین دورانیہ ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیطویلعقوبت خانےفلسطینیمقبوضہنائل البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.