• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل ’’جلبوع‘‘ کے 420 فلسطینی قیدیوں کا منگل سے کھلی بھوک ہڑتال کا اعلان

پیر 10-10-2011
in فلسطین
0
plf strike_hunger
0
SHARES
0
VIEWS

plf strike_hunger

اسرائیلی جیلوں میں مقید چھ ہزار سے زائد فلسطینی قیدیوں میں سے چار ہزار کے لگ بھگ قیدیوں نے اپنے مطالبات کے حصول کے لیے جیلوں میں بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے، دو ہفتوں سے جاری اس ’’خالی پیٹ‘‘ معرکے میں روزانہ کی بنیاد پر نئے قیدی شامل ہو رہے ہیں۔

 

اسی ضمن میں اسرائیلی جیل ’’جلبوع‘‘ میں موجود 420 فلسطینیوں نے بھی منگل کے روز سے اس بھوک ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
فلسطینی وزارت اسیران نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا ہے کہ جیل میں موجود فلسطینی اسیران نے مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اسیرانکی ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں قومی محاذ سے لوی عودہ، فتح سے علی المسلمانی،جہاد اسلامی سے جہاد اغباریہ اور اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس سے ابو علی العباسی اسیران کے حقوق کی جنگ میں حصہ لیں گے۔
خیال رہے کہ صہیونی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال کو چوبیس روز گزر چکے ہیں۔ رواں سال کے دوسرے نصف کے آغاز سے صہیونی حکام نے جیلوں میں موجود اسیران کے خلاف پہلے سے جاری ظالمانہ کارروائیوں میں اضافہ کر دیا تھا جس کے بعد اسیران نے مجبور ہو کر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کر دی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.