• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 383 دن: 24 گھنٹوں میں مزید 74 فلسطینی شہید 130 زخمی

7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت میں اب تک 42,792 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 4 سو 12 زخمی ہوچکے ہیں ۔

بدھ 23-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 383 دن: 24 گھنٹوں میں مزید 74 فلسطینی شہید 130 زخمی

A child is recovered from the rubble of a residential building leveled in an Israeli airstrike, in Khan Younis refugee camp in the southern Gaza Strip, 19 October 2023. EFE-EPA/HAITHAM IMAD

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی افواج نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ  اور شمالی علاقے کے لاکھوں فلسطینیوں کو اپنے گھر بار چھوڑ کر غزہ کے جنوب میں خان یونس کی طرف زبردستی ہجرت کرنے پر مجبور  کردیا ہے۔

غزہ کی وزارت صحت نے  غیر قانونی صیہونی ریاست  اسرائیل  کی جانب سے  غزہ پر دہشتگردی کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی افوواج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  صیہونی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 75 فلسطینی شہید اور 130 زخمی  ہوگئے ہیں ۔7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت میں اب تک 42,792 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 4 سو 12 زخمی ہوچکے ہیں ۔

Tags: اسرائیلیبمباریپناہ گزینجبالیہشہیدصیہونیغزہفلسطینینقل مکانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.