• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے376دن: مزید 40 فلسطینی شہید

سات اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت نتیجےمیں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعددا42,344 ہوگئی جبکہ 99,013 زخمی ہیں۔

بدھ 16-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے376دن: مزید 40 فلسطینی شہید
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  غزہ میں اسرائیلی جارحیت 375 ویں روز بھی جاری ہے، صیہونی افواج نے غزہ کے شمال میں واقع جبالیہ سمیت مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 40 فلسطینی شہید اور50 سےز ائد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوج نے جبالیہ، خان یونس، شیخ رضوان، بیت ھانون، بیت لاھیہ سمیت مختلف علاقوں پر بمباری کی، سات اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت نتیجےمیں اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعددا42,344 ہوگئی جبکہ 99,013 زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.