• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 372دن: شہداء کی تعداد 42 ہزار 126 ہوگئی

ہفتہ 12-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے354دن: 24گھنٹوں میں مزید 55 فلسطینی شہید
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)سات اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 42 ہزار 126 فلسطینی شہید اور 98,117 زخمی ہوچکے ہیں

مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو آج 372 دن ہوگئے ہیں، اسرائیلی فوج نے آج غزہ کے شمال میں واقع جمالیہ میں ایک رہائشی چوک پر وحشیانہ بمباری کی جس کےنیتجےمیں خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 61 فلسطینی شہید 231 زخمی ہوئے تھے، سات اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 42 ہزار 126 فلسطینی شہید اور 98,117 زخمی ہوچکے ہیں، زخمیوں میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیشہداءصہیونیئزمغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.