• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے360دن: شہداء کی تعداد 41,595 ہوگئی

اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک 17 ہزار کے قریب بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 41,595 فلسطینی شہید اور 96,251 زخمی ہو چکے ہیں۔

پیر 30-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے360دن: شہداء کی تعداد 41,595 ہوگئی
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی افواج نے غزہ کے  مختلف علاقوں میں شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے  نیتجے میں خواتین اور بچوں سمیت 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی محصور شہر غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم کی تازہ تفصیلات جاری کیں ہیں جس میں بتایاگیا ہے کہ صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے  نیتجےمیں خواتین اور بچوں سمیت 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سات اکتوبر سے صیہونی فوج کے ہاتھوں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کی کارروائیوں میں اب تک 17 ہزار کے قریب بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت  41,595 فلسطینی شہید اور 96,251 زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.