• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشت گردی کے 319 دن: شہداء کی تعداد 40,173 ہوگئی

سات اکتوبر سے جاری وحشیانہ اسرائیلی فوج کی بمباری میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 40,173  فلسطینی شہید اور 92,857 زخمی ہو چکے ہیں۔

منگل 20-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنین: صیہونی فوج کی دہشتگردی: چار فلسطینی شہید متعدد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی افواج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قتل عام کا سلسلہ جاری رکھا ہے جس میں  خواتین اور بچوں سمیت  مزید 34 فلسطینی شہید اور 114 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر 319  دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری اور جنگی جرائم میں شہید ہونے والوں کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق غاصب صیہونی افواج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری اور فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 34  فلسطینیوں کو شہید اور 114 کو زخمی کردیا۔

گزشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے جاری وحشیانہ اسرائیلی فوج کی بمباری میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچے اور 11 ہزار سے زائد خواتین سمیت 40,173  فلسطینی شہید اور 92,857 زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.