• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مشرقی غزہ میں 29 صیہونی فوجی ہلاک، اسرائیلی فوج کا اعتراف

گذشتہ روز مجاھدین نے 15 فوجیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے ایک گروپ پر حملہ کرکے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیاتھا۔

ہفتہ 23-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مشرقی غزہ میں 29 صیہونی فوجی ہلاک، اسرائیلی فوج کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ  قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) جہنم واصل ہونے والوں میں 19 سالہ سپاہی رون ایپسٹین ہے جو گذشتہ روز میں بارودی مواد کے دھماکے  میں مارا گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار یدیعوت احرنوت میں شائع اسرائیلی فوج کے ترجمان کے ایک بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ شمالی غزہ کا علاقہ جبالیہ خاص طورپر اسرائیلی فوج کے لئے مہلک ثابت ہوا ہے جہاں  جارحیت کے آغاز سے اب تک 29 فوجی مارے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیواتی بریگیڈ کے تسپر بٹالین کے فرسٹ سارجنٹ 19 سالہ  رون ایپسٹین گذشتہ روز جبالیہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں مارا گیا جبکہ 162 ویں ڈویژن سے تعلق رکھنے والی 3 بریگیڈز جبالیہ میں 48 دنوں سے لڑ رہی ہیں۔

اس سے قبل حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا تھا کہ اس کے  مجاھدین نے 15 فوجیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کے ایک گروپ پر حملہ کرکے انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا۔

القسام نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ اس کے جنگجو 15 فوجیوں کی فٹ فورس کے ساتھ تصادم کرنے میں کامیاب ہو گئے اور پٹی کے شمال میں واقع بیت لاہیہ اسکوائر کے علاقے میں صفر کے فاصلے سے انہیں ختم کر دیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.