• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

25 روز میں صیہونی فورسز نے 4 بچوں سمیت 19 فلسطینیوں کو شہید کیا

مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران  خواتین سمیت کم سے کم 60 سے زائد فلسطینی زخمی  ہوئے

جمعرات 26-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
25 روز میں صیہونی فورسز  نے 4 بچوں سمیت 19 فلسطینیوں کو شہید کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں سال کے آغاز سے اب تک صیہونی فوج نے 19 فلسطینیوں کو شہید جبکہ خواتین سمیت درجنوں کو زخمی اور سیکڑوں کو گرفتار کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق اور غیر قانونی صہیونی ریاست کی دہشتگردی  پر نظر رکھنے والی تنظیم الضمیر کی جانب سے  جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے  رواں سال کے پہلے مہینے میں اب تک 19 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے ، شہدا ء میں چار بچے بھی شامل ہیں ،جبکہ مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی کارروائیوں کے دوران  خواتین سمیت کم سے کم 60 سے زائد فلسطینی زخمی  ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس دوران صہیونی فورسز نے سیکڑوں کو گرفتار کیا ہے جن میں متعدد طلبا بھی شامل ہیں ۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسزخمیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.