• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں میں صہیونی فورسز کے خلاف 26 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ

13 دیگر مقامات پر فلسطینوں کی طرف سے غاصب صہیونی فوج اور آباد کاروں پر سنگ باری کی گئی

منگل 06-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں میں صہیونی فورسز کے خلاف 26 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ

A Palestinian protestor prepares to throw a stone towards Israeli security forces during clashes at the entrance of the Jalama checkpoint, near the West Bank city of Jenin, on February 24, 2013. Israel demanded of Palestinian leaders to quell unrest as thousands of detainees in Israeli jails staged a one-day hunger strike a day after an inmate died, and their supporters clashed with security forces. AFP PHOTO/SAIF DAHLAH

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز طاقت کے بدترین استعمال کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلوں کو پست کرنے اور مزاحمتی کارروائیوں کو روکنےمیں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے عبرانی نیوز چینل 12 نےاپنی رپورٹ میں اسرائیلی آپریشنز اور قتل عام کے باوجود تیز ہوتے ہوئے مزاحمتی حملوں کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں کم سے کم 26 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں فائرنگ اور پتھراو سمیت دھماکہ خیز مواد کے حملے بھی شامل  ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صہیونی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے گئے۔ تصادم 13 مقامات پر فلسطینوں کی طرف سے قابض فوج اور آباد کاروں پر سنگ باری کی گئی۔

فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں آباد کاروں کے تین حملوں کا جواب دیا اور آباد کاروں کی ایک گاڑی تباہ ہو گئی۔

بھرپور کارروائیوں میں مزاحمتی کارکنوں نے دھماکہ خیز مواد پھینکنے کے علاوہ جنین اور اس کے کیمپ پر اسرائیلی فوج کے دھاوے کے دوران قابض فورسز پر فائرنگ کی۔

الطور، کوہ گریزیم اور نابلس کے قصبے صورہ میں قابض فوجی پوائنٹ کی طرف فلسطینیوں کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔

مزاحمتی کارکنوں نے طولکرم میں ہرمش یہودی بستی کی طرف فائرنگ کی اور بیت لحم میں جھڑپوں کے دوران دھماکہ خیز ڈیوائس سے نشانہ بننے کے بعد ایک فوجی زخمی ہوا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینفلسطینیمزاحمت کارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.