• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چوبیس گھنٹوں میں 3 فلسطینیوں کی شہادت پرحماس کا بھر پور مقابلے کا اعلان

جمعرات 03-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
چوبیس گھنٹوں میں 3 فلسطینیوں کی شہادت پرحماس کا بھر پور مقابلے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران میں تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کا شہید ہونا مزاحمت کی للکار بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے صہیونی جارحیت کا نشانہ بننے والے 3 نہتےفلسطینیوں کی شہادت پر شدید غم و غصےکا اظہار کر تے ہوئے مزاحمت کے عزم صمیم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

تحریک حماس نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران میں تین نہتے فلسطینی نوجوانوں کا شہید ہونا مزاحمت کی للکار بن گیا ہے اب خاموشی کا کوئی جواز نہیں اور اسرائیلی مظالم کا بھرپور مقابلہ ہر درجے میں کیا جائے گا۔یہ ظالمانہ کارروائیاں اہلِ حق کے قدموں میں ثبات اور دلوں میں شوقِ شہادت بڑھائیں گی کیونکہ شہیدوں کا لہو رنگ لاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں صہیونی فوج اور اس کے ادارے اہلِ فلسطین پر ظلم کی انتہا کررہے ہیں، جینین اور بیت لحم میں بہائے گئے گرم لہو کی سرخی راہِ حق کے ہر راہی کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ ارضِ مقدس بھی ہماری ہے اور  پوری زمین کے وارث بھی ہم ہی ہیں۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسبیت لحمجینینصہیونی جارحیتصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.