• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج اور آبادکاروں پر 21 حملے، متعدد صہیونی زخمی

ان حملوں میں پانچ فائرنگ، دھماکہ خیز آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنا اور آباد کاروں کی گاڑیوں اور بسوں پر حملے شامل ہیں

منگل 20-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج اور آبادکاروں پر 21 حملے، متعدد صہیونی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے غاصب فورسز اور غیر قانونی صہیونی  آبادکاروں پر مختلف مقامات پر فائرنگ کی ،دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا جبکہ صہیونی مسافر بسوں اور گاڑیو کو سنگ باری  سے نقصان پہنچایا جس میں  متعدد آبادکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع 

مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قابض فوج اور آباد کاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 کامیاب مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں جس میں متعدد صہیونیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،ان کارروائیوں  میں نمایاں طور پر پانچ فائرنگ، دھماکہ خیز آلات اور مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنا اور آباد کاروں کی گاڑیوں اور بسوں پر حملے شامل ہیں۔

مزاحمت کاروں نے جنین کے علاقوں، برقین اور عرابہ کے قصبوں میں "موفودوتان” بستی کی جانب قابض فوج اور آباد کاروں کو نشانہ بنایا اور خالی کرائی گئی "ترسلا” بستی کے قریب آباد کاروں کی بس کو نشانہ بنایا، جس سے اسے نقصان پہنچا۔

مزاحمت کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے ابو دیس میں قابض فوج پر فائرنگ کی اور نابلس کے علاقے المربعہ کے قریب قابض فورسز پر دھماکہ خیز مواد پھینکا اور جھڑپوں کے دوران مزاحمتی نوجوانوں نے قابض فوج پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے۔

القدس، رام اللہ، جنین، نابلس، بیت لحم اور الخلیل میں 11 محاذ آرائی کے مقامات پر جھڑپیں ہوئیں، اس دوران نوجوانوں نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونی اسرائیلفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.