• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سابق فلسطینی وزیر عیسی جعبری 23 ماہ قید کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

اتوار 31-03-2013
in فلسطین
0
plf 31 jabari
0
SHARES
0
VIEWS
 

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے معروف رہنما اور مقامی حکومتوں کے فلسطینی وزیر عیسی جعبری ’’ابو خیری‘‘ کو رہا کردیا ہے۔

اتوار کے روز رہائی پانے والے جعبری کے اہل خانہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے ساتھ اپنی خصوصی گفتگو میں بتایا کہ جعبری کو 23 ماہ تک انتظامی حراست میں رکھا گیا۔

 
انہیں  مئی 2011 ء میں الخلیل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں صحرائے نقب کی جیل سے رہا کیا گیا جہاں پر جعبری کے اہل خانہ، رشتہ دار، دوستوں اور دیگر سیکڑوں افراد نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔
 
اسرائیلی فوج اس سے قبل بھی فلسطینی وزیر جعبری کو گرفتار کرچکی ہے، وہ آٹھ سال تک صہیونی عقوبت خانوں کی تنگیاں اور تکالیف برداشت کر چکے ہیں، دلچسپ بات یہ ہے کہ ان آٹھ میں سے چھ سال تک انہیں بغیر کسی فرد جرم کے محض انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.