• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 223 دن: 24گھنٹوں میں مزید 31 فلسطینی شہید 56 زخمی

سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی  میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35,303  ہوگئی ہے جبکہ 79,261 زخمی ہیں۔

جمعہ 17-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 223 دن: 24گھنٹوں میں مزید 31 فلسطینی شہید 56 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  سات اکتوبر سے اب تک 20 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ وہ یا تو تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے دبے ہیں اور بعض صیہونی فوج کی قید میں ہیں۔

غزہ میں  وزارت صحت نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے محصور شہر پر وحشیانہ بمباری سے ہونے والے نقصان کی تفصلات جاری کی  ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ  غاصب صیہونی افواج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 31 فلسطینی شہید اور 56 زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشتگردی  میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35,303  ہوگئی ہے جبکہ 79,261 زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلیدہشتگردیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.