• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے 216دن: شہداء کی تعداد 34،94 ہوگئی

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوراغاصب فورسز نے غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 60 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

جمعرات 09-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی دہشت گردی  اپنے عروج پر: غزہ میں روانہ  اوسطاً 96 بچے  شہید ہورہے ہیں: رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی افواج  سات ماہ سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کاسلسلہ جاری رکھاہوا ہے جس میں 14ہزارسے زائد بچے اوردس ہزارسے زائد خواتین شہید ہوچکے ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت نے جمعرات کوغیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی  کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں جس میں بتایا ہے کہ ہ سات اکتوبر سے اب تک اسرائیل نے غزہ  میں  34,904 فلسطینی شہریوں کو شہید کردیا ہے 78،514 زخمی ہیں جبکہ 20 ہزارسے زائد تاحال لاپتہ ہیں ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوراغاصب فورسز نے غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم 60 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

Tags: اسرائیلشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.