• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

21سالہ فلسطینی نوجوان کو 15سال قید کی سزا

صیہونی فوج نے "عاشر" کو 2016 میں صہیونی بستی کے رہائشی آباد کار پر چاقو سے قاتلانہ حملے کے الزام  میں حراست میں لیا تھا

منگل 10-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
21سالہ فلسطینی نوجوان کو 15سال قید کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض عدالت نے 15  سال قید کی سزا سنانے سے قبل اس کے مقدمے کی سماعت 20 سے زائد مرتبہ ملتوی کی تھی۔

مقبوضہ بیت المقدس میں مرکزی صیہونی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے جبل الزیتون کے  الطور محلے سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ احمد نعیم ابراہیم اشعیر کو صیہونی  آبادکارکو چاقو سے زخمی کرنے کے الزام میں 15سال قید اور 8,000 شیکل کے جرمانے کی سزا سنائی۔

غاصب صہیونی فوج نے نوجوان "عاشر” کو 16 اگست 2016 کو الطور محلے کے قریب صہیونی بستی کے رہائشی ایک آباد کار پر چاقو سے قاتلانہ حملے کے الزام  میں حراست میں لیا تھا ،حملے میں آبادکار معمولی زخمی ہوا تھا اس وقت ان کی عمر 19 سال تھی۔

Tags: احمد نعیم ابراہیم اشعیراسرائیلیجبل الزیتونصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.