• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے 209 دن: شہداء کی تعداد 34،596 ہوگئی

6 مئی کو غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے سات ماہ مکمل ہو جائیں گے

جمعرات 02-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کے 209 دن: شہداء کی تعداد 34،596 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افواج کی  غزہ پروحشیانہ بمباری کے نیتجےمیں  اب تک خواتین  اور بچوں سمیت  77،816 فلسطینی زخمی ہیں جبکہ 10 ہزارسے زائد لاپتہ ہیں جن کےحوالے سے خدشہ ہےکہ وہ  ملبےتلے دبے ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت  کی جانب سے غزہ پراسرائیلی دہشتگردی کی جاری کردہ نئی تفصیلات  میں بتایاگیا ہےکہ 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی افواج کی وحشیانہ  کارروائیوں  میں  اب تک 14 ہزاربچوں اور 10 ہزارسے زائد خواتین سمیت 34ہزار5سو96 فلسطینی شہید کئے جاچکےہیں۔

 غزہ میں اسرائیلی بمباری اور دیگر جنگی کارروائیوں کے نتیجے میں زخمیوں کی تعداد اب تک 77816 ہو چکی ہے۔واضح رہے 6 مئی کو غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے سات ماہ مکمل ہو جائیں گے۔ جبکہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے نہ رفح پر اپنے نئے حملے سے باز آنے پر راضی ہے۔

Tags: اسرائیلصیہونیغزہوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.