• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ہفتے میں 207 مزاحمتی کارروائیاں، ایک صیہونی ہلاک، پانچ زخمی

مزاحمتی نوجوانوں نے چار فوجی تنصیبات سمیت گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا، جبکہ متعدد مقامات پر صیہونی فوج پر بارودی مواد پھینکے۔

ہفتہ 12-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی نوجوان پر فائرنگ، زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی مزاحمت کاروں نے  مقبوضہ فلسطین کے ہر ایک شہر میں غاصب صیہونیوں کو نشانہ بنایا، جن میں فوجی اہداف، آباد کاروں کی غیر قانونی بستیاں اور فوجی چوچکیوں سمیت دیگر مقامات پر فائرنگ بھی شامل ہے۔

چار اور 10 اگست کے درمیانی عرصے میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی قابض فوج کے خلاف 207 مزاحمتی کارروائیاں ہوئیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے مذکورہ مدت کے دوران آٹھ فلسطینی شہداء کی شہادت کی رپورٹ مرتب کی۔ جب کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی الگ الگ کارروائیوں میں ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔

مزاحمتی نوجوانوں نے چار فوجی تنصیبات، گاڑیوں اور جگہوں کو نذر آتش کر دیا، جب کہ انہوں نے صیہونی غاصب فوجیوں پر نو بارودی مواد پھینکے۔

نوجوانوں نے مغربی کنارے اور القدس کے متعدد علاقوں میں آٹھ مولوٹوف کاک ٹیل صہیونی غاصب فوجیوں کی طرف پھینکے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.