• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2030 تک معذور اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 100,000 تک پہنچ جائے گی، اسرائیلی میڈیا .

شمالی مقبوضہ فلسطین میں آباد 50 فیصد افراد ٹرانکولائزر لے رہے ہیں، اور 36 فیصد بے گھر افراد نفسیاتی معالج کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔

جمعرات 19-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2030 تک معذور اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 100,000 تک پہنچ جائے گی، اسرائیلی میڈیا .
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادادہ) اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے اندازہ لگایا ہے کہ 2030 تک معذور فوجیوں کی تعداد 100,000 تک پہنچ جائے گی، جن میں سے 60 فیصد ذہنی امراض کا شکار ہوں گے۔ اس سے قبل، اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ 7 اکتوبر 2023 سے لے کر اب تک فوج، سیکورٹی فورسز اور آبادکاروں کے 25,000 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے عبرانی اخبار ، "یدیعوت احرونوت” کی رپورٹ کےمطابق جنگ کی چوٹیں فوجیوں کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ ان کی روزمرہ زندگی اور معمول کی زندگی میں واپس آنے کی خواہش کو متاثر کرتی ہیں۔ اسرائیلی چینل 12 نے بھی ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی، جس میں کہا گیا کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں آباد 50 فیصد افراد ٹرانکولائزر لے رہے ہیں، اور 36 فیصد بے گھر افراد نفسیاتی معالج کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔

علاوہ ازیں، اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کے بحران کی نشاندہی کی گئی ہے، جس کے مطابق 2024 میں فوج کی جنگی تشکیل 83 فیصد تک پہنچے گی۔ اگر ریگولر سروس کو تین سال تک بڑھایا جاتا ہے تو یہ فیصد 96 تک پہنچ سکتا ہے۔ اسی دوران، حماس نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے بات چیت جاری رکھنے کی تصدیق کی ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغشہفلسطینیمعذوریہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.