• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2022کی ابتدا: صہیونی فوج کے ہاتھوں 1400سےزائد فلسطینی پابند سلاسل، رپورٹ

ہفتہ 02-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2022کی ابتدا: صہیونی فوج کے ہاتھوں 1400سےزائد فلسطینی پابند سلاسل، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی جیلوں میں اس وقت  فلسطینی قیدیوں کی تعداد تقریباً چار ہزار 500 ہے جن میں 34 خواتین قیدی، 180 نابالغ بچےبھی شامل ہیں جبکہ تقریباً 500 انتظامی قیدی بھی حراست کی سختیاں جھیل رہے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری ایک رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی ریاست اسرائیل میںنئے سال 2022 کی ابتدا سے اب تک تین ماہ کے دوران صہیونی  فورسز نے فلسطینی علاقوں پر دھاوے بول کر بغیر کسی وجہ کے فلسطینیوں کو گھروں سے اغواکر نے کی پر تشدد کا رروائیوں اور تلاشی کے بہانے سر راہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے 1400 سے زائد بے گناہوں کو نامعلوم مقامات پر منتقل کیا جبکہ متعدد کو انتظامی حراست کے تحت  قید خانوں میں ڈالااور بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔

فلسطینی قیدیوں کے امور کی اتھارٹی میں مطالعہ اور دستاویزی یونٹ کے سربراہ عبدالناصر فروانہ نےاپنے بیان میں بتایا کہ پچھلے سال کی نسبت اسرائیلی جارحیت میں اسی مدت کے مقابلے میں سات فیصد تک  اضافہ ہوا ہے جس میں قابض فوج نے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی کی اور فلسطینیوں کی تکالیف میں اضافہ کیا۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی جیلوں میں اس وقت  فلسطینی قیدیوں کی تعداد تقریباً چار ہزار 500 ہے جن میں 34 خواتین قیدی، 180 نابالغ بچےبھی شامل ہیں جبکہ تقریباً 500 انتظامی قیدی بھی حراست کی سختیاں جھیل رہے ہیں ۔

Tags: 2022اسرائیلصہیونی  زندانصہیونی فوجعبدالناصر فروانہفلسطینی پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.