• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

زمینی حملے میں اسرائیلی فوج کے 20 ٹینک تباہ ، بھاری جانی نقصان ، اسرائیلی ٹی وی کا انکشاف

اسرائیل نے غزہ پر اپنی کارروائی کا آغاز کیا اور رات 10 بجے زمینی حملہ شروع کیا تو اس وقت اسرائیلی فوج کو غیر معمولی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا

ہفتہ 28-10-2023
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
زمینی حملے میں اسرائیلی فوج کے 20 ٹینک تباہ ، بھاری جانی نقصان ، اسرائیلی ٹی وی کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی ٹی وی کا کہنا ہے کہ  غزہ پر زمینی حملے کے دوران اسرائیلی فوج کو غیر معمولی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے چینل 13 نے اسرائیل کی فوج کی جانب سے گذشتہ روز ساڑھے چھ بجے مقبوضہ فلسطین  کے شہر غزہ پر اپنی کارروائی کا آغاز کیا  اور رات 10 بجے زمینی حملہ شروع کیا تو اس وقت اسرائیلی فوج کو غیر معمولی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

چینل نے اپنی رپورٹ میں  دعویٰ کیا ہے کہ  حملے میں حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج پر اینٹی ٹینک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 اسرائیلی ٹینک تباہ ہوئے جبکہ  بھاری جانی نقصان اٹھا نا پڑا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں مواصلات کی مکمل بندش کے باعث اسرائیلی ٹی وی نے بھی فلسطینی شہدا کے حوالے سے اور جہنم واصل ہونے والے اسرائیلیوں کے حوالے سے کوئی  حتمی  اطلاعات نہیں دی ہیں   تاہم  ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو  غیر متوقع جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.