• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل سے 20 سال بعد رہا ہونے والے رہ نما عباس ملیشیا کے ہاتھوں گرفتار

بدھ 02-11-2011
in فلسطین
0
plf hands1
0
SHARES
0
VIEWS

plf hands1

مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز نے عسکری تنظیم اسلامی جہاد کےایک اہم رہ نما کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے رہنما شفیق علی ردائدہ کو حال ہی میں اسرائیل جیل سے حماس کے ساتھ ایک ڈیل کے تحت بیس سال قید کے بعد رہا کرایا گیا تھا۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی جہاد کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس کو جوابدہ انٹیلی جنس فورسزنے منگل کے روز مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فلسطینی شہری کے گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران پینتالیس سالہ علی ردائدہ گھر پر موجود تھے۔عباس ملیشیا کے اہلکار انہیں اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔
ذرائع کےمطابق عباس ملیشیا کے مسلح اہلکاروں نے سابق اسیر رہ نما کے گھر کی بھی جامع تلاشی لی اور اہل خانہ کو بھی زد و کوب کرتے رہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جہاد کے رہ نما کی گرفتاری اس لیے عمل میں لائی گئی ہے کہ وہ تنظیم کے شہید جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فتحی حماد شہید کے یوم شہادت کی تقریبات کی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔
شفیق ردائدہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شفیق کی صحت ٹھیک نہیں ہے اور اسرائیلی جیلوں میں بیس سال تک قید کاٹنے کے بعد وہ صحیح طور پر چل پھر بھی نہیں سکتے ہیں۔ اس کے باوجود عباس ملیشیا انہیں گرفتار کر کے ساتھ لے گئی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.