• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباکاروں پر فائرنگ، دو زخمی، حملہ آور فرارہونے میں کامیاب

روزانہ کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائیوں اور اسرائیلی فورسز کی جانب سے محاصروں کے باوجود مزاحمت کاروں کے حملوں میں مزید تیزی آگئی ہے

منگل 18-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباکاروں پر فائرنگ، دو زخمی، حملہ آور فرارہونے میں کامیاب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فورسز کی بھارتی تعداد فلسطینی علاقوں میں تعینات ہونے کے باوجود فلسطینی مزحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں ناکامی اسرائیلی حکومتی ایوانوں میں بے چینی کا باعث ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کے اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی رپوٹ میں انکشاف کیا ہے  گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح محلے میں مبینہ فلسطینی مزاحمت کار کی فائرنگ کے ایک حملے میں دوغیر قانونی صہیونی آبادکار زخمی ہو گئےجبکہ حملہ آور بحفاظت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اسرائیلی ذرائع نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی اسپیشل فورسز کو شیخ جراح کے پڑوس میں السمود کیمپ کو گھیرے میں لینے کے بعد شوٹنگ کے حملے کے مقام سے ایک "کارلو” سب مشین گن ملی۔

Tags: آبادکاراسرائیلیشیخ الجراحصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.