• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2روز میں شہید 200 فلسطینیوں کے جسد خاکی تاحال ملبے سے نا نکالے جاسکے

ایندھن نا ہونے اور شہر مکمل طورپر تباہ ہونے کے باعث شہری دفاع کا عملہ بے بس ہے

پیر 02-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 391دن: 24 گھنٹوں میں 41 شہید 131 زخمی
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی بمباری سےشہید ہونے والے 200 سے زائد شہدا کی لاشیں اور زخمی تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، امدادی کارکنان شہدا اور زخمیوں کو نکالنے میں مکمل طورپر ناکام ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا خدشہ ہے۔

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کو چارسو تئیس دن مکمل ہوگئے ہیں، نہتے شہریوں کے خلاف وحشیانہ بمباری کا سلسلہ آج بھی نا رک سکا۔ فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کےمطابق گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت میں خواتین اور بچوں سمیت مزید دوسو سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایندھن نا ہونے اور شہر مکمل طورپر تباہ ہونے کے باعث شہری دفاع کا عملہ بے بس ہے،اسرائیلی بمباری سےشہید ہونے والے 200 سے زائد شہدا کی لاشیں اور زخمی تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، امدادی کارکنان شہدا اور زخمیوں کو نکالنے میں مکمل طورپر ناکام ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کا خدشہ ہے۔

Tags: اسرائیلیجسد خاکیشہداءشہیدصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.