• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

18 سال  قبل صہیونی جیل خانوں میں قید دونوں فلسطینی تاحال رہائی نا پا سکے

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی زندان میں16سال قید کاٹنےکےبعدفلسطینی خاتون بالآخر رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں صہیونی انتظامی قید خانوں میں دو نوں قیدیوں محمد خروت اور حاتم القاسمہ کو چار ماہ سے زائدعرصے سے  سخت اور مشکل حالات میں نظر بندی  کی قید میں رکھا ہوا ہے ۔

انجمن برائے اسیران کے مطابق محمد خروت مجدوجیل میں  جبکہ حاتم قاسمہ آیالون جیل میں قید  تنہائی کاٹ رہے ہیںاوران کی نظر بندی میں مسلسل توسیع کی جارہی ہے

 صہیونی جیل خانوں میں 2002 سے قید محمد خروت کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ، جبکہ 2003 سے اسیری کی سزا کاٹنے والےحاتم القاسمہ کو بھی2003میں جیل میں ڈالا گیا تھا اورعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

انجمن برائے اسیران  کی جانب سے مزید تفصیلات کے مطابق صہیونی عقوبت خانےاسیروں کو ان کے ملاقتیوں سے ملوانے سے بھی انکاری ہیں اور اس طرح قیدیوں کو دوہری اذیت کا سامنا ہے

Tags: آیالون جیلانجمن برائے اسیرانحاتم قاسمہصہیونی عقوبت خانےمجدوجیلمحمد خروتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.