• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 176 دن: 24 گھنٹوں میں مزید 82 فلسطینی شہید

اب تک 14 ہزار بچوں اور 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت  مجموعی طورپر 32 ہزار سے زائد شہید اور 75 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں،

ہفتہ 30-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید 176 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  گذشتہ 7 اکتوبر سے اب تک  صیہونی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 32,705فلسطینی شہید اور 75190 زخمی ہو چکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غزہ میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کی نئی  تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیل نے  پانچ ماہ سے زائد عرصے سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے  جس میں اب تک 14 ہزار بچوں اور 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت  مجموعی طورپر 32 ہزار 7 سو 5 فلسطینی شہید اور 75 ہزار 1 سو 90 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں،  شہر میں 20 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہیں    اور 90 فیصد سے زائد غزہ شہر کی عمارات کو صیہونی بمباری سے تباہ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ   گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بلا امتیاز وحشیانہ بمباری کی جس کے نیتجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 82 فلسطینی شہید اور 98 زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہداشہیدغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.