• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی کے 163 دن: 24 گھنٹوں میں مزید 92 فلسطینی شہید

غزہ میں بے مثال جانی نقصان کے ساتھ ساتھ اسرائیل نے شہر کا انفراسٹریکچر مکمل طورپر تباہ کردیا ہے

پیر 18-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی تباہی میں امریکہ برابر کا شریک ہے: برنی سینڈرز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) محصور شہر غزہ پر 7  اکتوبر سے جاری وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہزار 645 اور زخمیوں کی تعداد 73 ہزار 676 ہو گئی۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کی جارحیت مسلسل 163 ویں روز بھی جاری ہے، نہتے شہریوں پر وحشیانہ  بمباری کے باعث روزانہ کی بنیاد پر خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو رہے ہیں،  دوسری جانب غاصب صیہونی ریاست کی  فلسطینیوں کے خلاف فاقہ کشی کی پالیسی حالیہ دنوں میں اپنی انتہائی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

غزہ میں وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیاہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہےجس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید  92  فلسطینی  شہید اور 130 زخمی ہوگئے ۔ اس طرح غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 31 ہزار 645 اور زخمیوں کی تعداد 73 ہزار 676 ہو گئی۔

انسانی نقصانات کے علاوہ، اسرائیلی جنگ نے ایک بے مثال انسانی تباہی، بنیادی ڈھانچے اور املاک کی بڑے پیمانے پر تباہی، اور غزہ میں تقریباً 2.3 ملین میں سے تقریباً 20 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا۔

غزہ کی آبادی، خاص طور پر غزہ اور شمالی گورنری، خوراک، پانی، ادویات اور ایندھن کی فراہمی کی شدید قلت کی وجہ سے قحط کے دہانے پر ہیں، اور اس پٹی سے تقریباً 20 لاکھ فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینیوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.