• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

16 سالہ شہید فلسطینی کے جنازے میں متعدد افراد کی شرکت

پیر 01-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
16 سالہ شہید فلسطینی کے جنازے میں متعدد افراد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شہید فلسطینی بچے کی تدفین کے بعد ورثاءاوردیگر فلسطینیوں نے صہیونی دہشتگردانہ کارروایوں کے خلاف نعرے لگائے اور صہیونی آبادکاری کو روکنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع المغیر گاؤں میں غیر قانونی آباد کاری کے خلاف مظاہرے  میں صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم  میں شہید ہونے والے 16 سالہ نوجوان امجد نشاط ابو عالیہ کے جنازے میں سینکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

شہید  فلسطینی بچہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھا  جسے صہیونی  فوج نے قبضے کے خلاف پر امن ریلی میں گولیوں کا نشانہ بنایابعد ازاں شہید امجد نشاط  کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  بچہ خالق حقیقی سے جاملا۔

شہید فلسطینی بچےکی تدفین کے بعد ورثا ء اور جنازے کے شرکا ءفلسطینیوں  کے ہجوم نے قابض صہیونی ریاست کی دہشتگردانہ کارروایوں کے خلاف نعرے لگائے اور صہیونی آبادکاری کو روکنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: 16 سالہ شہید فلسطینیالمغیر گاؤںرام اللہصہیونی آبادکاریمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.