• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

16سال قبل اسرائیلی حملے میں زخمی فلسطینی خاتون شہید ہوگئی

بیت لاہیا کے ساحل پر فلسطینی خاندان پر آٹھ گولے گرائے جس کے نتیجے میں امینہ غالیہ  کے والد اور ان کے پانچ بھائیوں کی موقع پر شہادت ہوئی

پیر 19-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
16سال قبل اسرائیلی حملے میں زخمی فلسطینی خاتون شہید ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 2006 میں صہیونی فوج نے فلسطینی خاندان کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ساحل پر اپنا وقت گزار رہے تھے۔

مقبوضہ فلسطین کے  محصور شہر غزہ میں سنہ 2006ء میں غیر قانونی صہیونی ریاست کی فوج کے حملے میں زخمی ہونے والی فلسطینی  خاتون 16 سال تک   طبی امداد پر زندہ رہنے کے بعد آخر کار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔

جمعہ 9 جون 2006 کو صہیونی فوج کی بحریہ نے غزہ کے شمال میں بیت لاہیا کے ساحل پر فلسطینی خاندان پر آٹھ گولے گرائے جس کے نتیجے میں امینہ غالیہ  کے والد اور ان کے پانچ بھائیوں کی موقع پر شہادت ہوئی اور امینہ غالیہ بھی شدید زخمی ہوئی جن کو علاج کے لئے مصر منتقل کردیا گیا ۔گذشتہ روز امینہ غالیہ 16 سالوں تک اپنے زخموں سے لڑنے کے بعد آخر کار اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔

واضح رہے کہ  قابض فوج کی جانب سے نہتے فلسطینی خاندان کے خلاف کیے گئے قتل عام کے مناظر نے دنیا بھر میں شدید غم و غصے کو جنم دیاتھا ۔

Tags: اسرائیلیامینہ غالیہشہیدصہیونی فوجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.