• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

16 ہزار فلسطینی اسیرات اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل

جمعرات 07-03-2019
in فلسطین
0
16 ہزار فلسطینی اسیرات اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی خواتین کی سنگین پامالیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ سنہ 1967ء کے بعد اسرائیلی فوج نے 16 ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ اسیران کی طرف سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت 49 فلسطینی خواتین اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 20 خواتین بچوں کی مائیں ہیں۔ ان میں چھ اسیرات زخمی حالت میں گرفتار کی گئیں۔ بعض اسیرات کو 16 سال تک قید کی سزاؤں کا سامنا ہے۔

رپورٹ میں عالمی برادری اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی ہونے والی سنگین پامالیوں کو روکیں اور فلسطینی شہریوں اور اسیران کے لیے کام کرنے والے اداروں کی حمایت کریں‌تاکہ اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کی روک تھام کی جاسکے۔

Tags: اسرائیلاسیراتانسانی حقوقبین الاقوامیپامالیوںتنظیموںخواتینرپورٹزندانعالمی برادریفلسطینگرفتارمحکمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.