• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کا عوفر جیل کے باہر احتجاج، اسرائیلی فوج کے تشدد سے 16 افراد زخمی

اتوار 12-02-2012
in فلسطین
0
plf protest6
0
SHARES
0
VIEWS

plf protest6

فلسطین کے مقبوضہ شہر بیتونیا کے مغرب میں قائم اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل "عوفر” میں سینکڑوں فلسطینیوں نے جیل میں چھپن روز سے بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی شیخ خضرعدنان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کےخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

 

مظاہرے میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر ربڑ کی گولیوں، اشک آور گیس کی بوچھاڑ کے ساتھ وحشیانہ لاٹھی چارج کیا۔ جس کے نتیجے میں کم سے کم سولہ افراد زخمی ہوگئے۔
مظاہرین نے صہیونی جیل پرحملے کی کوشش کی تاہم اس موقع پرتعینات اسرائیلی فوج نے طاقت کے ذریعے فلسطینی شہریوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔ اسرائیلی فوج کے لاٹھی چارج کے جواب میں فلسطینیوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ان پرپھتراؤ کیا۔ اسرائیلی فوج کے لاٹھی چارج میں فلسطینی ٹی وی کی ایک خاتون نامہ نگار سارہ الغذرہ بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.