• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی میں 15ہزار بچے شہید 21 ہزار لاپتہ

7 اکتوبر سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں 17000 سے زائد بچے یتیم ہو چکے ہیں۔

پیر 24-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی میں 15ہزار بچے شہید 21 ہزار لاپتہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر اسرائیلی جارحیت "فلسطینی بچوں کے خلاف جنگ ہے”، بچوں کے قتل عام سے خطے میں امن قائم نہیں ہوگا۔

برطانیہ میں بچوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم "سیو دی چلڈرن” نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی   کے حوالے سے بچوں کو ہونے والے قتل  عام پر اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں غزہ میں تقریباً 21,000 بچے لاپتہ ہیں جبکہ  جارحیت کےنیتجےمیں 15 ہزار سے زائد شہید ہوچکے ہیں ۔

اس سے  قبل یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جانب سے قتل و غارت گری سے بچوں کے قتل عام سے خطے میں امن قائم نہیں ہوگا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جنگ کے نوجوانوں پر جو اثرات مرتب ہوئے ہیں، یہ درست ہے کہ غزہ کی جنگ "بچوں کے خلاف جنگ ہے”۔

غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے اتوار کے روز بتایا تھا کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قابض ریاست کی کارروائیوں میں 17000 سے زائد بچے یتیم ہو چکے ہیں۔ "سرکاری میڈیا” نے ایک پریس بیان میں نشاندہی کی کہ ان بچوں میں سے 3 فی صد اپنے دونوں والدین سے محروم ہو گئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیلاپتہیتیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.