• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

15 سال بعد اسرائیلی جیل سے فلسطینی رہا

بدھ 29-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
15 سال بعد اسرائیلی جیل سے فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) 15 سالوں سے منتظر فلسطینی خاندان کی دعائیں رنگ لائیں اور قیدی کی منگیتر کا انتظار ختم ہوا، فلسطینی نوجوان صہیونی زندانوں میں وحشیانہ تشدد جھیلنے کے بعد بالآخرزندہ سلامت رہائی پا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کی بلا جواز چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں 15 سال قبل گرفتار ہونے والے جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے رہائشی فلسطینی شہری محمد رمزی ابو ردا کو قابض اسرائیلی جیل سے رہا کردیا گیا جس کے بعد اسیر نے اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی، اس موقع پر15 سال تک رمزی ردا کے انتظار میں شادی نہ کرنے والی ان کی منگیتر نے بھی جیل کے دروازے پر ان کے استقبال کیا تو ان کے خاندان نے بھرپورخوشی کااظہار کیا۔

صہیونی زندانوں میں قید متعدد فلسطینی شہریوں کی طرح رمزی ابو ردا  کا خاندان بھی ان سے دوبارہ ملاقات  کی امید و نا امیدی کی کیفیت میں گذشتہ 15 سالوں سے منتظر تھا جبکہ ان کی منگیتر بھی ان کی واپسی کی دعاؤں میں مصروف تھیں جو گذشتہ روز شرف قبولیت پا گئیں اور ایک اور فلسطینی نوجوان صہیونی زندانوں میں وحشیانہ تشدد جھیلنے کے بعد بالآخر زندہ سلامت رہائی پا گیا۔

Tags: خان یونسصہیونیئزمغزہ کی پٹیقابض صہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.