• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے خلاف 12 گھنٹوں میں 15 مزاحمتی کارروائیاں

مقبوضہ بیت المقدس ، رام اللہ، جنین، قلقیلیہ اور بیت لحم سمیت نابلس سلواد اور نسجل میں مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔

بدھ 22-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے خلاف 12 گھنٹوں میں 15 مزاحمتی کارروائیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے صہیونی فوجیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا ، فائرنگ اور دھماکہ خیز آلات کا استعمال کیا تاہم کسی صہیونی فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے محض 12 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں پر کل 15 حملے کئے ہیں ۔

میڈیا ذرائع کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس ، رام اللہ، جنین، قلقیلیہ اور بیت لحم سمیت نابلس سلواد اور نسجل میں مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔

کارروائیوں کے حوالے سے مغربی کنارے نے نابلس شہر پر دھاوا بولنے کے دوران قابض افواج پر فائرنگ کا مشاہدہ کیا اور جنین کے قصبے یامون میں جھڑپوں کے دوران قابض فورسز پر دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا۔

سنجل اور سلواد، رام اللہ میں مولوٹوف کاک ٹیلوں اور پتھروں سے نشانہ بنانے کے بعد آباد کاروں کی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیکارروائیاںمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.