• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

136 دن سے بھوک ہڑتال پر قائم فلسطینی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ہفتہ 16-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
136 دن سے بھوک ہڑتال پر قائم فلسطینی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل انتظامیہ نے اسیر کو طاقت کےزور پر اس  احتجاج  کو ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی تاہم مسلسل بھوکے رہنے کے باعث  عوادہ پر بے ہوشی طاری ہو گئی اورانہیں فوری طور پر عساف هاروفہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے40 سالہ  فلسطینی قیدی خلیل عوادہ جو اپنی انتظامی حراست کو مسترد کرتے ہوئے تاحال 136 وین دن بھی احتجاجی بھوک ہڑتال پر قائم ہیں کو صحت کی صورت حال  شدید طور پر بگڑ جانے کے باعث صہیونی جیل کے ہسپتال میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔

صہیونی جیل انتظامیہ کی خلیل عوادہ کو طاقت کےزور پر اس احتجاج  کے خاتمے  کی کوشش جاری تھی جس کے باوجود فلسطینی اسیر نے اپنی رہائی کے علاوہ کسی اور معاہدے پر بھوک ہڑتال ختم کر نے سے انکا رکیا تاہم مسلسل بھوکے رہنے کے باعث عوادہ پر بے ہوشی طاری ہو گئی اور انہیں فوری طور پر’ عساف هاروفہ‘ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت سینکڑوں فلسطینی شہری صہیونی عقوبت خانوں میں بدترین زندگیاں گزارنے پر مجبو رہیں اور ان زندانوں میں اپنی بلا جواز قید سے رہائی کیلیے علامتی  بھوک ہڑتال کا سہارا لیکر موت یا پھر آزادی میں سے ایک راستے کا انتخاب کر تے ہیں۔

Tags: الخلیل شہربھوک ہڑتالعساف هاروفہفلسطینی قیدی کی تشویشناک حالتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.