• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

13سال میں اسرائیل نے 13ہزار سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر کیا

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے

پیر 05-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
13سال میں اسرائیل نے 13ہزار سے زائد فلسطینیوں کو بے گھر کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق صہیونی  ریاست نے 2009 سے گذشتہ ماہ اگست کے اختتام تک8ہزار 7سو  سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا جس کے نتیجے میں تیرا ہزار سے زائد فلسطینی شہری بے گھرہوئے جبکہ سیکڑوں بے روزگار ہوئے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے حوالے سے  اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور "اوچا” کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  صیہونی ریاست مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی بربریت: فلسطینی بچوں کے اسکولوں کو مسمار کرنے کا کوئی جواز نہیں، فرانسسکا البانیس

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  غاصب صہیونی  حکام نے گذشتہ تیرا سالوں کے دوران آٹھ ہزار 746 فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا۔ مسماری کے نتیجے میں تقریباً 13,000 فلسطینی شہری بے گھر ہوئے، اور تقریباً 152,000 دیگر کو نقصان پہنچا۔ مسمار کی جانے والی  عمارتوں میں ریائش کے ساتھ ساتھ کاروں باری مراکز بھی شامل ہیں ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انہدام عام طور پر "اسرائیلی اجازت نامے نہ ہونے کی وجہ سے کیے جاتے ہیں، جن کا حصول تقریباً ناممکن ہوتا ہے، یا یہ تعزیری وجوہات کی بناء پر ہو سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہصہیونیفلسطینیمسمارمقبوضہ بیت المقدسمنہدم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.