• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں تیرہ سال کی عمر سے قید فلسطینی بچے کی ضمانت کی درخواست مسترد

احمد مناصرہ تحقیقات کے دوران خوفناک تفتیش سے گزارا گیا اس وجہ سے اس کی ذہنی حالت بھی متاثر ہو چکی ہے۔

ہفتہ 03-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں تیرہ سال کی عمر سے قید فلسطینی بچے کی ضمانت کی درخواست مسترد
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  2015 میں صہیونی فوجی پر چاقو سے حملے کے الزام میں گرفتار فلسطینی بچے کو شدید ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

غیرقانونی صہیونی ریاست کی عدالت نے 2015 میں  ایک اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملے کے الزام میں تیرا سال کی عمر میں گرفتار ہونے والے  فلسطینی بچے احمد منصرہ  جس  کی رہائی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدی کی جان کو اسرائیلی جیل میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

رواں سال صہیونی فوج نے 24 بچوں اور 8 خواتین سمیت 112 فلسطینیوں کو شہید کیا

احمد منصرہ کے وکیل خالد زبارقا کے مطابق اسرائیلی جوڈیشل کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ مناصرہ کی زندگی کو جیل میں کوئی خطرہ نہیں ہے جبکہ عدالت نے مناصرہ پر سے ہشت گردی   کی دفعات ہٹانےکی درخواست بھی مسترد کردی ہے

وکیل کا کہنا ہے کہ احمد مناصرہ تحقیقات کے دوران خوفناک تفتیش سے گزارا گیا۔ اس وجہ سے اس کی ذہنی حالت بھی متاثر ہو چکی ہے۔

انساانی حقوق کی تنظیموں اور نفسیاتی ماہرین نے احمد مناصرہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اسے نفساتی اعتبار سے مدد مل سکے اور اس کا ضروری علاج ممکن ہو سکے۔

Tags: احمد مناصرہاسرائیلیصہیونی جیلفلسطینیمناصرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.