• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 9 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتفاضہ القدس کے دوران 1200 بچوں سمیت 2400 فلسطینی گرفتار کیے گئے:رپورٹ

پیر 30-11-2015
in فلسطین
0
Children Pal
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی شہروں میں کریک ڈاؤن کے دوران 1200 بچوں سمیت 2400 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے شہریوں کی بڑی تعداد تا حال صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل ہے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 500 سے زائد فلسطینیوں کو انتظامی حراست کے تحت جیلوں میں ڈالا گیا ہے۔ انتٖظامی قید میں ڈالے گئے فلسطینیوں میں بڑی عمر کے شہریوں کے ساتھ کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی دو درجن سے زائد جیلوں میں اس وقت 7000 سے زائد فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 430 کم عمر بچے اور 40 خواتین شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ایام میں فلسطین میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے زخمی کرنے کے بعد بھی کئی فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔ اب بھی اسرائیلی جیلوں کی اسپتالوں میں 20 فلسطینی مرد و خواتین زیرعلاج ہیں۔

رپورٹ میں گرفتاری کے وقت اور بعد ازاں حراستی مراکز میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر روشنی ڈالی ہے اور بتایا ہے کہ صہیونی فوجی نہتے فلسطینیوں کو ہولناک اذیتوں کا نشانہ بناتےہیں۔ فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے ان پر تفتیشی کتے چھوڑے جاتے ہیں جو انہیں مسلسل بھنبھوڑتے ہوئے شدید زخمی کر دیتے ہیں۔ گرفتار کیے جانے کے بعد فلسطینی شہریوں کو تشدد کے وحشیانہ حربوں سے گذرا جاتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ القدس کے دوران 1200 بچوں سمیت 2400 فلسطینی گرفتار کیے گئے:رپورٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.