• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 4 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

12روز میں تین بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی

گذشتہ روز 25 سالہ محمد حبیب  کمیل کو اسرائیلی فوجیوں نے سر میں گولی مار کر شہید کیا تھا  اور اس حملے میں دیگر چار زخمی ہوگئے تھے۔

جمعہ 13-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
12روز میں تین بچوں سمیت شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ سال 2022 میں غاصب صیہونی فوج کے ہاتھوں خواتین اور بچوں سمیت   224 افراد شہید اور 500 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے جنین میں گذشتہ روز ہونے والی اسرائیل ریاستی دہشتگردی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 2  ہوگئی ہے۔

جنین میں الرازی ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فواز حماد نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ فلسطینی نوجوان عبدالہادی فخری نزل کی بھی شہادت کا اعلان کردیا  جس کو گذشتہ روز صیہونی فوجیوں نے گولیاں مار کرزخمی کردیا تھا۔

اس سے قبل 25 سالہ محمد حبیب  کمیل کو اسرائیلی فوجیوں نے سر میں گولی مار کر شہید کیا تھا  اور اس حملے میں دیگر چار زخمی ہوگئے تھے۔

فلسطینی نوجوان عبدالہادی فخری نازل کو فہرست میں شامل کرنے سے رواں سال کے آغاز سے اب تک صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد نو ہو گئی ہے جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال 2022 میں اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں 224 افراد شہید ہوئے تھے۔

Tags: اسرائیلیشہداصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.