• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں سرطان میں مبتلا 12 اسیر قیدی رہائی کے منتظر

پیر 10-12-2012
in فلسطین
0
plf cancer patient
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کے مطابق سرطان کی مختلف جان لیوا اقسام میں مبتلا کے 12 مریض اسرائیلی جیلوں میں زیر حراست ہیں۔ ان کی تعداد میں الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے سرطان زدہ قیدی نبیل نعیم النتشہ کی گزشتہ روز رہائی میں ایک کی کمی واقع ہوئی ہے،

اسٹڈی سینڑ کے انچارج ریاض الاشقر نے بتایا کہ سرطان زدہ اسیران کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ یہ افراد قید و بند کی صعوبتیں اورسرطان کے مرض سے پیدا ہونے والی مشکلات کو بیک وقت برداشت کر رہے ہیں۔ اسرائیل ان کے علاج معالجے میں شرمناک تجاہل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ریاض الاشقر نے مختلف اسرائیلی جیلوں میں سرطان کے مریض قیدیوں کی حالت زار پر الگ الگ روشنی ڈالنے ہوئے بین الاقوامی ہیلتھ آرگنائزیشن، ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز سمیت دیگر عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد اپنی معائنہ ٹیمیں اسرائیلی جیل بھیج کر قیدیوں کی حالت زار کا اندازہ کریں۔بہ قول ریاض الاشقر شدید علیل اسیروں کو صہیونی جیلر آہستگی کے ساتھ موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے میں سرطان کے مریض اسیروں کی فوری رہائی اور انہیں ضروری علاج معالجے کی سہولت فراہم وقت کی اہم ضرورت ہے۔

 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.