• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایک ہفتے میں فلسطینیوں کی 119 مزاحمتی کارروائیاں، 10 صہیونی زخمی

اتوار 08-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1273
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فلسطینی شہریوں کی جانب سے غرب اردن اور بیت المقدس میں کی جانے والی 119 مزاحمتی کارروائیوں میں 10 صہیونی زخمی ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پچھلے ایک ہفتے میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں کاروں کے ذریعے کچلنے، سنگ باری، پٹرول بم حملے، جلاؤ گھیراؤ اور چاقو کے ذریعے کیے گئے حملے شامل ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا گیا ہے کہ رام اللہ کے قریب فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے تین یہودی آبادکار زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ بیت لحم میں غوش عتصیون کے مقام پر سنگ باری سے تین یہودی زخمی ہوئے۔

قلقیلیہ کے قریب کفرقدوم کے مام پر چاقو کے ذریعے کیے گئے حملے میں دو یہودی فوجی زخمی ہوئے۔ ایک یہودی آباد کار نابلس میں حوارہ کے مقام پر فلسطینیوں کی سنگ باری سے زخمی ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے میں ایک اہم پیش رفت غزہ کی پٹی سے دیکھی گئی جہاں فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی اہداف پر ہاون راکٹ حملے کیے ہیں۔

گذشتہ سے پیوستہ ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی شہریوں نے 83 مزاحمتی کارروائیوں میں متعدد یہودی زخمی کیے گئے تھے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineایک ہفتے میں فلسطینیوں کی 119 مزاحمتی کارروائیاں، 10 صہیونی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.