• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 103 دن: شہداء کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی

3 ماہ سے جاری اسرائیلی بمباری میں غزہ کی 90 فیصد عمارات تباہ ہوچکی ہیں اور 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہیں

جمعرات 18-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 48 گھنٹوں میں خواتین و بچوں سمیت 400 سے زائد شہید
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وحشیانہ صیہونی بمباری سے  اب تک 61 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں 10 ہزار سے زائد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ 20 لاکھ فلسطینی  بے گھر ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے شہریوں کے خلاف سنگین جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کےد وران اسرائیلی فوج نے   وحشیانہ بمباری میں مزید  150 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جس میں 70 فیصد سے زائد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری  گذشتہ تین ماہ سے جاری رکھی ہوئی ہے جس کے نیتجےمیں شہر کی 90 فیصد عمارات تباہ ہوچکی ہیں  اور 20 لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہیں۔

Tags: اسرائیلیبمباریشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.