• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کے 13 لاکھ بچے انتہائی تشویشناک حالت میں ہیں: نیونیسف

28 ہزار سے زائد بچے یتیم ہوچکے ہیں یا اپنے خاندان سے جدا ہیں شہر میں مواصلات کا نظام مکمل طورپر تباہ ہے اس لئے انھیں اپنے خاندان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں۔

بدھ 07-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے 13 لاکھ بچے انتہائی تشویشناک حالت میں ہیں: نیونیسف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  10 لاکھ سے زائد بچے کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں ، 28 ہزار یتیم یا اپنے خاندان سے جدا ہوچکےہیں۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف  نے گذشتہ روز اپنی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیا ہے ، رپورٹ کے مطابق  غزہ پر جاری تین ماہ سے زائد جارحیت نے جہاں لاکھوں فلسطینیوں کی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے وہیں  غزہ کے بچے اس سے سب سے زیادہ متاثر ہورہےہیں۔

یونیسف کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے باعث 13 لاکھ سے زائد فلسطینی بچے انتہائی تشویشناک حالات میں رہنے پر مجبور ہیں،  غزہ کے 6 لاکھ 10 ہزار بچے رفح کی سڑکوں اور میدانوں میں کھلے آسمان تلے رہ رہے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ غزہ میں 28 ہزار سے زائد بچے یتیم ہوچکے ہیں یا اپنے خاندان سے جدا ہیں شہر میں مواصلات کا نظام مکمل طورپر تباہ ہے اس لئے انھیں اپنے خاندان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیجارحیتصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.