• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زیر حراست 09 اسیرات کی رہائی کا معاملہ حل کے قریب : فلسطینی رہنما

جمعرات 03-11-2011
in فلسطین
0
plf near2
0
SHARES
0
VIEWS

plf near2

اسلامی تحریک مزاحت ۔ حماس کے معروف رہنما عزت رشق کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ تبادلہ اسیران معاہدے کی رو سے اکثر فلسطینی اسیرات کی رہائی کے بعد صہیونی جیلوں میں باقی بچ رہ جانے والی 09 اسیرات کی رہائی کا معاملہ حل ہونے کے قریب ہے۔

 

عزت رشق کی جانب سے سماجی روابط کی معروف ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ پر نشر کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی جیلوں میں موجود نو فلسطینی اسیرہ خواتین کے معاملے پر مصری ثالثی میں بات چیت جاری ہے اور امید ہے کہ معاہدے کے دوسرے مرحلے میں رہا ہونے والے 550 فلسطینی اسیران میں یہ نو اسیرات بھی شامل ہونگی۔
دوسری جانب عزت رشق نے اپنے بیان میں پہلے مرحلے میں رہا ہونے والے 477 فلسطینی اسیران کو حج کی ادائی کے لیے بلائے جانے پر سعودی فرماں رواں خادم الحرمین الشریفین کنگ عبد اللہ بن عبد العزیز کا بھی تہہ دل سے شکریہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ خادم الحرمین کے اس فیصلے نے قیدیوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ سالوں کے مصائب اور مشقتیں برداشت کرنے والوں کو آج صلے میں اللہ کے گھر کی زیارت کا موقع مل رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.