• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے 55 بدووں کو الاغوار بدری کے نوٹس جاری کر دیئے

بدھ 07-05-2014
in فلسطین
0
plf notices
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے شمالی الاغوار میں آباد دو بدو قبیلوں کو جون کے اواخر تک علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

 

بدو قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری عائد زواھرہ نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض حکام نے انہیں اپنے خیمے اور دیگر سامان

سمیٹنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بے خانماں شہریوں کی اکثریت بچوں اور خواتین پر مشتمل ہے۔

عائد نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے ان کا گھر گرائے جانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے کیونکہ انہیں وادی المالح چھوڑنے کی مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔

المالح کونسل کے چیئرمین عارف دراغمہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے سات خاندانوں کو علاقہ بدری کے نوٹسز ملے ہیں۔ اس علاقے میں بدووں کے سات رہائشی یونٹس موجود ہیں، اسرائیل انہیں علاقہ چھوڑنے کے لئے کئی نوٹس جاری کر چکا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.